بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم 27 اپریل کو سعودی عرب کےدورے پرروانہ ہوں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف 27 اپریل کو سعودی عرب کےدورے پرروانہ ہوں گے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف دورے کے دوران عمرہ ادا کریں گے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کریں گے۔خیال رہے کہ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ شہباز شریف کا پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔