بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب بھر میں موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ کی پابندی لازمی قرار 

بہاولپور(وحیداحمد) پنجاب بھر میں موٹر سائیکل سواروں کے لئے ہیلمٹ پہننے کو لازمی قرار دیکر فوری کریک ڈاؤن کا حکم جاری کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب کی جانب سے اس ضمن میں پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈی پی اوز کو مراسلہ جاری کیاگیاجس میں انہیں روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی رپورٹ ارسال کرنے کا حکم دیاگیاہے۔