بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہو گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 98 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 276.50 روپے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔

یاد رہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہد ہ طے پا گیاہے اور ایک بلین ڈالر پاکستان کے سٹیٹ بینک میں منتقل ہو چکے ہیں جبکہ سعودی عرب سے دو ارب ڈالر اور متحدہ عرب امارات سے ایک ارب ڈالر پاکستان پہنچ چکے ہیں ۔