اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ کا نام تاحال ای سی ایل سے نہیں نکالا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی نئ پالیسی کے تحت راناثنااللہ کا نام تاحال ای سی ایل سے نئی نکال گیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روزوزیراعظم سمیت 150سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے جاچکے ہیں۔
وزیر داخلہ راناثنا اللہ کا نام تاحال ای سی ایل میں موجود








