کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 76 پیسے مہنگا ہوکر 283.80 روپے پر بند ہوا۔
Interbank closing #ExchangeRate for today https://t.co/0BIZQ7D7oW#SBPExchangeRate pic.twitter.com/2RrCNnIszx
— SBP (@StateBank_Pak) July 19, 2023
آج جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جارہا ہے اور ڈالر 45 پیسے مہنگا ہوکر 284 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔









