بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سٹاک مارکیٹ میں 15 ماہ کی ریکارڈ ٹریڈنگ، 46 ہزار کی حد عبور

کراچی (کامرس ڈیسک) سٹاک مارکیٹ 15 ماہ بعد 46 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 46 ہزار 52 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 1 روپیہ 36 پیسے مہنگا ہو کر 286 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔