اسلام آباد(ممتازنیوز)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ زراعت پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا اور نہ ہی لگایا جائے گا ۔ ہفتے کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اسحاق ڈار نے کہاہے کہ تیس جون تک جو بھی ٹیکس لگائےجاچکے ہیں ان کے علاوہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جارہا۔ انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ زراعت پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے اور نہ ہی کوئی نیا ٹیکس لگایا گیا ہے ۔اس کے علاوہ حکومت کا نیا ٹیکس لگانے کا بھی کوئی ارادہ نہیں۔
کا تذکرہ ہے یہ وہ ہیں جو 30 جون 2023 تک ملک میں لگائے جا چکے ہیں۔ اِن کے علاوہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا ۔ یہ بھی وضاحت کی جاتی ہے کہ زرعی آمدن پر نہ کوئی وفاقی ٹیکس لگایا گیا اور نہ ہی لگایا جائے گا۔
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) July 22, 2023
انہوں نے کہا ہے کہ میں نے قومی اسمبلی میں حالیہ وضاحتی بیان دیا جس کا مقصد اس تاثر کو ختم کرنا تھا کہ آئی ایم ایف معاہدہ کے تحت حکومت زراعت اور تعمیراتی شعبہ جات پر نئے ٹیکس لگائے گی اس وضاحتی بیان کو misinterpret کیا جا رہا ہے۔ میں دوبارہ یہ واضح کرتا ہوں کہ Letter of Intent میں جن Tax اقدامات تیس جون تک جو بھی ٹیکس لگائےجاچکے ہیں ان کے علاوہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جارہا۔ انہوں نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ زراعت پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے اور نہ ہی کوئی نیا ٹیکس لگایا گیا ہے ۔









