اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی عرب پہنچ گئے،صادق سنجرانی عمرے کی سعادت حاصل کریں گے ،صادق سنجرانی روضہ رسولؐ پر بھی حاضری دیں گے ،صادق سنجرانی شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کررہےہیں۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سعودی عرب پہنچ گئے








