بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فرح خان کیخلاف تحقیقات کاآغاز ہوچکا،حقائق سامنے لائیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(ایڈیٹررپورٹنگ) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرح شہزادی کے خلاف الزامات پر تحقیقات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ ’’روزنامہ ممتاز‘‘ کے ایڈیٹر رپورٹنگ کے سوال پر کہ کیا فرح شہزادی کے خلاف کوئی تحقیقات چل رہی ہیں ؟ وزیراعظم نے کہاکہ تحقیقات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف فرح کے خلاف حقائق جلد منظر عام پر لائیں گے،حقائق جلد منظر عام پر لائیں گے۔