بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، خودکش حملہ آور شاری بلوچ کے شوہر ڈاکٹر،خاندان کے کئی افراد سرکاری عہدوں پرفائزہیں

 کراچی(ممتازرپورٹ)کراچی میں خودکش حملہ کرنےو الی بلوچ خاتون شاری بلوچ عرف برمش کا تعلق بلوچستان کے علاقے کیچ سے تھا اور وہ چھ ماہ قبل کراچی آئی تھیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شاری بلوچ کے شوہر ڈاکٹر ہیں ،اس کے علاوہ ان کے خاندان کے کئی افراد سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔