بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کوپاسپورٹ جاری کردیاگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )حکومت پاکستا ن نے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کوپاسپورٹ جاری کردیاگیا،پاسپورٹ پاکستان میں جاری کردیاگیاجوانہیں ایک ہفتے کے اندر لندن میں مل جائے گا،

سابق وزیرخزانہ نے بھی پاسپورٹ جاری ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ انہیں پاسپورٹ جاری ہونے کے حوالے سے بتادیاگیا۔