بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

6 ماہ کیلئے وزیر خارجہ بنادیں ، ملکی اثاثے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں گی،حریم شاہ

 

اسلام آباد : معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر انہیں پاکستان کا نگران وزیر خارجہ بنادیا جائے تو وہ پاکستان کے اثاثے 100 ڈالر تک پہنچا دیں گی۔

حریم شاہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ اگر مجھے صرف 6ماہ کے لیے پاکستان کی نگران وزیر خارجہ بنا دیا گیا تو میں پاکستان کے غیر ملکی اثاثوں کو 8 ارب ڈالر سے 100 ارب ڈالر تک پہنچا دوں گی۔

https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1690327331926142976?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1690327331926142976%7Ctwgr%5Eb10bb3b7d0e9f7fcd003bb087f707cdf7dd128f3%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.neonetwork.pk%2F12-Aug-2023%2F146295

واضح رہے کہ حریم شاہ نے عمران خان کی گرفتاری پر اپنے موبائل میں موجود ویڈیو اور آڈیوز بھی ریلیز کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن کی نہیں۔