اسلام آباد(ممتازنیوز )نیپرا نے بجلی ایک روپے 46پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ،بجلی کی قیمت میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا،اضافےکااطلاق لائف لائن اورکے الیکٹرک صارفین پرنہیں ہوگا،اضافہ ستمبرکے بلوں میں ہوگا۔نیپرانے بجلی کی قیمتوں میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نیپرا نے بجلی ایک روپے 46پیسے فی یونٹ مہنگی کردی








