بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد: ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ ملنے پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد :تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں ٹریل فائیو پر مشکوک بیگ ملنے کی اطلاع پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والوں کی دوڑیں لگ گئیں۔

ذرائع کے مطابق ٹریل فائیو کو ہر طرح کی آمدورفت سے خالی کروا لیا گیا ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ اردگرد اہم سرکاری عمارتوں کی کلیئرنس کر رہا ہے۔