راولپنڈی(ممتازنیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید کو ہاوسنگ سوسائٹی میں واقع ان کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ وکیل سردار عبدالرازق خان کے مطابق شیخ رشید کے دو بھتیجوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید گرفتار








