بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شوال کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری ہےجس کی صدارت چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کر رہے ہیں جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں جاری ہیں۔دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک میں آج چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں اور عید الفطر 3 مئی بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔