ریاض (وقار نسیم وامق) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی روضہ رسول ﷺ پر حاضری۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نبی کریم ﷺکے حضور درودوسلام پیش کیا اور ریاض الجنہ میں نوافل ادا کیے۔

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعاء کی۔









