بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ویزہ مدت ختم ہونےوالےغیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(ممتازنیوز) وفاقی حکومت کاغیر ملکیوں کےمتعلق اہم فیصلہ لیا گیاویزہ مدت ختم ہونےوالےغیر ملکیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔
نجی ٹی وی کے مطابق جن غیرملکیوں کا3اکتوبرتک ویزے کی مدت ختم ہوچکی ہےانہیں گرفتارکیاجائےگا۔
ایک رپورٹ کےمطابق اسلام آباد سے6ہزارغیرملکی شہر چھوڑ گئے3 اکتوبر کی ڈیڈ لائن کے بعد مزید کارروائی کو تیز کیا جائےگا
اسلام آبادمیں غیرقانونی گرفتارغیرملکیوں کی تعداد 398ہوگئی اب تک 43مقدمات مختلف تھانوں میں درج کرلئےگئے۔