بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پیپلزپارٹی کا پنجاب کی حلقہ بندیاں لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی نے پنجاب کی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے پیپلزلائرزفورم سنٹرل پنجاب کی لیگل کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں۔

پیپلزپارٹی نے پنجاب کی حلقہ بندیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، اور حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کیلئے پیپلزلائرز فورم سینٹرل پنجاب کی لیگل کمیٹیاں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔

پیپلزلائرز فورم کی کمیٹیاں الیکشن کمشن میں اعتراضات اور اپیلیں دائر کرنے میں مدد کریں گی۔