بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

ایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیت

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق تہران اور ریاض کے درمیان امن سمجھوتے کے بعد ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہے۔ دونوں رہنماؤں  نے فلسطین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے نے ایرانی صدر سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب غزہ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے خطے اور عالمی اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کے لیے کوشش کرے گا۔ سعودی عرب فلسطینی کاز کے ساتھ کھڑا ہے۔ فلسطینی عوام کو ان کے قانونی حقوق ملنے تک حمایت جاری رکھیں گے۔

دوسری جانب ترکیہ کے صدر طیب اردوان نے بھی سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطہ کیا اور غزہ میں کشیدگی میں کمی کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے