بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

اسرائیل کا اگلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم

غزہ سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے اگلے 24 گھنٹوں میں 11 لاکھ فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا الٹی میٹم دے دیا۔

نجی ٹی وی کےمطابق اسرائیل نے مزید حملوں کی دھمکی دیتے ہوئے فلسطینیوں کو غزہ چھوڑنے کا کہہ دیا، اسرائیل نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی تک حملے جاری رہیں گے۔

اُدھر غزہ میں اسرائیل کی جانب سے پانی، خوراک اور بجلی بند اور محاصرے کے سبب انسانی المیہ جنم لے رہا ہے، ریڈ کراس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں بجلی بحال نہ کی گئی تو ہسپتال مردہ خانے بن جائیں گے۔ اسرائیلی حملوں سے غزہ کے ہسپتال زخمیوں سے بھر چکے ہیں۔

اسرائیل بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے،نہتے فلسطینیوں پر فاسفورس اور کلسٹر بم برسانے کا سلسلہ جاری ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے