اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ سے متعلق 1128اپیلیں سماعت کیلئے مقررکیلئے مقرر کرد گئیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 16اکتوبر کو سماعت کرے گا،جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللہ بھی بنچ میں شامل ہیں،رجسٹرار سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، بجلی سپلائرز کمپنیز کو نوٹس جاری کردیئے۔









