بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

ہم اپنی کاوش سے ترکیہ پاکستان کو قریب لانا چاہتے ہیں،ڈاکٹر کمال ایدن

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک )ورلڈ ایجنگ کونسل اور ابن سینا انسٹی ٹیوٹ ترکیہ و یورپ کے ہیڈ ڈاکٹر کمال ایدن نے ترک پاک ویمن ونگ فورم کی صدر شبانہ ایاز کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر اور پبلک ریلیشنز ریپریزینٹیٹو مقرر کرتے ہوئےکہا ہے کہ تعلیم اور صحت کے شعبوں میں ہم پاکستان و دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ چونکہ میں نے پاکستان سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کی ہے اور کافی وقت پاکستان میں گزارا ہے لہذا سب سے پہلے میں پاکستان کا قرض اتاروں گا ۔
انہوں نے کہا کہ ہم اپنی اس چھوٹی سی کاوش سے دونوں ممالک کو قریب لانا چاہتے ہیں ۔
۔کیونکہ ترکیہ اور پاکستان کے لوگ محبت اور اخوت کے رشتے سے جڑے ہیں۔
اس موقع پر شبانہ ایاز نے کہا کہ ۔دونوں ممالک کے لیے یہ بہت اچھا اقدام ہے یہ یقینی طور پر نئے مواقع تلاش کرنے کی راہ ہموار کرے گا اور وژن کے اشتراک میں مدد دے گا.

 

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے