بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

بیلٹ اینڈ روڈ عالمی سطح پر تعاون کا اہم پلیٹ فارم ہے: صدر قازقستان

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیو کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ عالمی سطح پر تعاون کا اہم پلیٹ فارم ہے۔

چین میں منعقدہ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قاسم جومارت توکائیو نے کہا کہ بی آر آئی کے کامیاب اقدام سے بیشتر ممالک مستفید ہو رہے ہیں، عالمی رابطوں کے لیے یہ فورم اہمیت اختیار کر چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یورپ، ایشیا اور افریقا کے 150 ممالک فورم کا حصہ ہیں، فورم رکن ملکوں کے درمیان رابطوں اور دوستی کو فروغ دے رہا ہے۔

قاسم جومارت توکائیو کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ 21 ویں صدی کا اہم فورم ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ 85 فیصد تجارتی سامان قازقستان کے راستے چین سے یورپ جاتا ہے۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے