بغداد(ممتازنیوز)عراق میں تین امریکی اڈوں پر ڈرون حملے کئے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈرون حملے بغداد میں امریکی اڈوں پر کئے گئے۔ ادھر برطانونی خبررساں ادارے نے دوامریکی حکام کے حوالے سے دعویٰ کیاکہ امریکی فوج نے بدھ کی صبح ڈرون حملے ناکام بنادیئے جن میں الاسد ایئربیس کونشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی ۔









