بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 تازہ ترین

جنوبی افریقا؛ طیارے کے حادثے میں پاکستانی نوجوان پائلٹ جاں بحق

بلومفونٹین: جنوبی افریقا میں ہلکے طیارے کے حادثے میں 22 سالہ پاکستانی نوجوان پائلٹ جاں بحق ہوگیا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق 22 سالہ محمد افنان فیاض کا طیارہ برام فشر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی حدود میں گرا اور اس میں آگ لگ گئی، ایئر پورٹس کمپنی ساؤتھ افریقا کے مطابق پائپر طیارہ ایئر فیلڈ کے علاقے میں گرا۔

ہوا بازی کا شوقین محمد افنان فیاض کمرشل پائلٹ لائسنس حاصل کر چکا تھا۔
لاہور سے تعلق رکھنے والے محمد افنان فیاض کے والد فیاض احمد دبئی میں خلیجی ایئر لائنز میں ایئر کرافٹ انجینیئر ہیں جبکہ اجمان میں امریکن اسکول کا گریجویٹ افنان اپنے بہن بھائیوں میں سب سے بڑا تھا۔

محمد افنان کیپ ٹاؤن سے جہاز اڑا کر آیا تھا۔

تازہ ترین
کرکٹ
برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان ٹیم دوسری اننگز میں 449 رنز بنا کر آؤٹ، انگلینڈ کو فتح کے لیے 130 رنز کا ہدف
پٹرول
عوام کے لیے معاشی جھٹکا: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، نوٹیفکیشن جاری
ملاقات
پی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، آل پارٹیز کانفرنس اور پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کی دعوت دیدی
بارش الرٹ
پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کل سے 17 ستمبر تک طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈ کا خدشہ
رضا اللہ
رضا اللہ کا ایجبسٹن میں تاریخی کارنامہ، پہلے ہی ٹیسٹ میں تیز ترین نصف سنچری کا نیا ریکارڈ قائم
طارق سمیر
آئی ایم ایف وفد کی آمد اور چینی اسکینڈل، پی ٹی آئی رہنما علی عمران اور صحافی طارق سمیر میں شدید تلخ کلامی
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ پر شدید برہمی کا اظہار، کسی علاقے میں 2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ نہ کرنے کی ہدایت
چوہدری محمود بشیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کر گئے