بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان اپنی اہلیہ کی سہیلی کا ذمہ دار۔! جبکہ شہباز شریف اپنے خاندا ن کے کسی بھی فرد کی کرپشن کا جوابدہ نہیں، فیاض الحسن چوہان کا طنزیہ ٹوئٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پنجاب کے سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نےٹوئٹ کرتے ہوئے حیرت کا اظہا رکیاہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ان کی اہلیہ کی سہیلی کے بار ے میںآج پوچھا جارہاہے جبکہ دوسری جانب شہباز شریف اپنی بیوی، بچوں اور داماد کی کرپشن اور جائیدادوں کا ذمہ دار نہیں۔انہوںنے کہا کہ سلطان مفرورالدین ارطغرل نواز شریف اپنی اولاد کی کرپشن، منی لانڈرنگ اور 16اور18سال کی عمر میں ارب پتی بننے کا ذمہ دار نہیں۔