بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ پر تحویل میں لے لیا گیا

 

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ ( این ڈی ایم ) کے رہنما وسابق رکنِ قومی اسمبلی محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئر پورٹ پر تحویل میں لے لیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق این ڈی ایم رہنما محسن داوڑ کو کوئٹہ ایئرپورٹ سے تحویل میں لیا گیا ، وہ چمن دھرنے میں شریک ہونے کے لئے کوئٹہ آئے تھے۔
حکام نے مزید بتایا کہ بعدازاں، محسن داوڑ کو نجی پرواز سے اسلام آباد واپس روانہ کر دیا گیا۔