بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں T20 سیریز جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد(ممتازنیوز )نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ میں T20 سیریز جیتنے پر مبارکباددیتے ہوئے کہاکہ پاکستانی خواتین کھلاڑی کسی قدر بھی مردوں سے پیچھے نہیں،اسی طرح محنت کرتی رہیں تو پاکستان وومن کرکٹ ورلڈ کپ بھی اپنے نام کر جائے گا،پاکستان وومن کرکٹرز اور انکے اہلِ خانہ کو اس کامیابی پر مجھ سمیت پوری قوم کی جانب سے مبارکباد