بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی عالم دین الوعظ فدا علی ایثار کے اہلخانہ سے تعزیت

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے مشہور عالم دین مرحوم الوعظ فدا علی ایثار کی علمی اور بین المسلکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا

گلگت:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے مشہور عالم دین مرحوم الوعظ فدا علی ایثار کے اہلخانہ سے تعزیت کی اور ان کی علمی اور بین المسلکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مرحوم الواعظ نے نہ صرف اپنی جماعت کی خدمت کی بلکہ پورے خطے میں امن کے قیام میں کلیدی کردار ادا کیا۔

مزید پڑھیں:فنانس ایکٹ، انکم ٹیکس نظام میں بڑی تبدیلیاں، تنخواہ دار طبقہ کیلئے ریلیف

مرحوم الواعظ ایک دیندار اور غیرمتنازعہ شخصیت کے حامل تھے، جنہوں نے اپنی تمام زندگی انسانی خدمت کیلئے صرف کی۔