بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان نوجوان نسل کوگمراہ کررہےہیں،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے ایبٹ آباد جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نوجوان نسل میں منافرت پھیلاکرنوجوان نسل کوگمراہ کررہےہیں، عمران خان کی وجہ سےلاکھوں لوگ بےروزگارہوئے،آپ نے4سال صرف جھوٹ بولااورالزامات لگائے،4سال انہوں نےعوام کیساتھ کیاکیا؟اس کاجواب وہ نہیں دےسکتا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن فنڈنگ لیکرسازش آپ نےپاکستان کیخلاف کی،فتوےاس لیےلگارہےہیں کہ کوئی ان سےکارکردگی کاسوال نہ کریں۔