اسلام آباد(ممتازنیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت سماعت کے لیے مقررکردی گئی۔ سپریم کورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ 22 دسمبر کو سماعت کریں گے۔سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بنچ تبدیل کیاگیا۔








