بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یکم جنوری سے پٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

میڈیارپورٹ کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 1.72روپے کمی متوقع ہے۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31دسمبرکو کیا جائے گا۔