بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سینیٹ اجلاس شروع ہوتے ہی کورم نامکمل ہونے پر ملتوی

پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس شروع ہوتے ہی کورم نامکمل ہونے پر ملتوی ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا تو کورم نامکمل ہونے کی نشاندہی کی گئی، جس کے بعد ایوان بالا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔

سینیٹ کا اجلاس پیر کی دوپہر ڈھائی بجے تک ملتوی کیا گیا ہے۔