بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

 پی ٹی آئی امن سے آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے الیکشن لڑے تو کوئی رکاوٹ نہیں،عرفان صدیقی

اسلام آباد(ممتازنیوز) مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہاہے کہ  پی ٹی آئی امن سے آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے الیکشن لڑے تو کوئی رکاوٹ نہیں ۔انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والے نو مئی کو جو ہوا اسے اپنااعزاز سمجتھے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج آگر کہیں کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے تو کل منظور ہو جائیں گے۔