بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ ٹربیونل کیلئے دو مزید ججز شامل

 

اسلام آباد: الیکشن کمیشن   نے پشاور ہائی کورٹ ٹربیونل کے لیے دو مزید ججز شامل کر دیے  ۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس وقار احمد الیکشن ٹربیونل میں شامل کیے گئے ۔

نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں ججز کاغذات نامزدگی مسترد یا منظور ہونے کے آر او کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت کریں گے۔