بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملتان: این اے 180 سے سابق گورنر غلام مصطفی کھر کے کاغذات منظور

ملتان کے حلقے این اے 180 سے سابق گورنر پنجاب ملک غلام مصطفی کھر اور ان کی اہلیہ کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ملتان الیکشنن ٹربیونل کے جج نے این اے 180ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا اور غلام مصطفی کھر کے کاغذات نامزدگی منظور کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کے لیے اہل قرار دے دیا۔