بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیخوپورہ: تیز رفتار بس کی مسافر وین کو ٹکر، خاتون جاں بحق

پنجاب کے شہر شیخوپورہ میں فاروق آباد روڈ پر تیز رفتار بس کی مسافر وین کو ٹکر مارنے کے نتیجے میں 55 سالہ خاتون جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، جو موقع سے فرار ہو گیا۔

زخمی شخص کو طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔