بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو وی آئی پی سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوز ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر کو وی آئی پی سیکورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کی جانب سے مریم نواز کو وی آئی پی سیکورٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ میں تھریٹ اسسمنٹ کمیٹی کی سفارش پر مریم نواز کوسیکیورٹی دینے کی منظوری دی گئی ہے۔مریم نواز کو پولیس کی سیکیورٹی کے ساتھ رینجرز اہلکاروں کی سیکیورٹی بھی دی جائے گی۔