بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی عرفان پٹھان نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔
سابق بھارتی کرکٹر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر تصویر شئیر کی جہاں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔
انہوں نے تصویر کے کیپشن میں لکھا کہ ’میں نے اپنے بیٹے کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ ’
Blessed to complete Umrah with my Son. #Blessings pic.twitter.com/5rjQ5eOZ9Z
— Irfan Pathan (@IrfanPathan) January 13, 2024









