بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدرمملکت نےمشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نوکی منظوری دےدی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) صدرمملکت نےمشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نوکی منظوری دےدی، وزیراعظم کی ایڈوائس پرآرٹیکل 153 کےتحت منظوری دی گئی،

تفصیلات کے مطابق صدرمملکت نےمشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نوکی منظوری دےدی،- مشترکہ مفادات کونسل چاروں صوبوں کےوزرائےاعلیٰ اور3نامزدوفاقی وزراپرمشتمل ہوتی ہے، کونسل میں 3وفاقی وزیرآرٹیکل 153(2)کےتحت وزیراعظم نےنامزدکیے،

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال،وزیرتجارت نویدقمر وزیرریلوےسعدرفیق مشترکہ مفادات کونسل میں بطورممبرشامل ۔