بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کردی

اسلام آباد(ممتازنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں نے آئی ایم ایف کو خط لکھے جانے کی تصدیق کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں عمرایوب،بیرسٹرگوہرعلی اور  مزمل اسلم نےمشترکہ پریس کانفر نس کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان اب تک آئی ایم ایف سے 24 پروگرام لے چکاہے،انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی آئی ایم ایف کی سہولت میں رکاوٹ نہیں بنناچاہئے صرف ایک منتخب حکومت کے ذریعے ہی مذاکرات کئے جاسکتے ہیں۔