بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کے کل ہونے والے افتتاحی اجلاس میں مہمانوں کے لیے جاری کردہ اپر وزیٹر گیلری کے کارڈ منسوخ

اسلام آباد(ویب ڈیسک )قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے سیکیورٹی حالات اور کسی بھی ممکنہ گڑ بڑ سے بچنے کے لئے اہم اقدام، قومی اسمبلی کے کل ہونے والے افتتاحی اجلاس میں مہمانوں کے لیے جاری کردہ اپر وزیٹر گیلری کے کارڈ منسوخ کردئیے گئے ، قومی اسمبلی کے 29 فروری بدھ کے افتتاحی اجلاس کے مہمانوں کے اپر وزیٹر گیلری کے کارڈ سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر منسوخ کر دیے گئے، نومنتخب معزز ممبرانکے لئے جانب سے جاری کردہ کارڈ اپنے ہمراہ لائیں،قومی اسمبلی ہال میں داخلے کے لیے قومی اسمبلی کی جانب سے اراکین کو جاری کردہ کارڈ ضروری ہے