بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یقین ہے  مولانا پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر نہیں ہوں گے ،راناثنااللہ

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما راناثنااللہ نے کہاہے کہ جے یو آئی کے ساتھ ن لیگ کی سیاسی پارٹنرشپ ہے، یقین ہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر نہیں ہوں گے ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتےہوئے راناثنااللہ نے کہاکہ نوازشریف اور مولانافضل الرحمان کی ون آن ون ملاقات ہوئی ،مولا نے ہمیشہ نوازشریف کا احترام کیاہے،یقین ہے کہ مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر نہیں ہوں گے۔