بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خواجہ آصف قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) نے خواجہ آصف کوقومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقررکردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے خواجہ آصف کی تقرری سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا۔

اپنے خط میں احسن اقبال نے کہا کہ پارٹی کے صدر کی منظوری کے بعد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 71 سے منتخب ہونے والے رکن اسمبلی خواجہ محمد آصف قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر ہوں گے۔