اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شہباز گل نے کہاکہ سیالکوٹ میں عمران خان کوجان بوجھ کرسیکورٹی نہیں دی گئی ،انہوں نے حکومت پرعمران خان کے 2موبائل فونز چوری کرنے کاالزام لگاتے ہوئے کہاکہ دوسری طرف ان کے 2فونز چوری کیے گئے آپ توبالکل بوکھلاگئے،
پیرکواپنےٹوئٹرپیغام میں انہوں نے کہاکہ پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کو کوئی سیکورٹی پروائیڈ نہیں کی گئی اور دوسری طرف ان کے دو فون چوری کئے گئے۔ آپ تو بلکل بوکھلا گئے ہیں۔خان نے جو وڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے
وہ ان فونوں سے نہیں ملنا۔عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ائیرپورٹ سے فون چوری کروائے گئے
پرسوں سیالکوٹ میں ایک طرف جان بوجھ کر عمران خان کو کوئی سیکورٹی پروائیڈ نہیں کی گئی اور دوسری طرف ان کے دو فون چوری کئے گئے۔ آپ تو بلکل بوکھلا گئے ہیں۔خان نے جو وڈیو بیان ریکارڈ کروایا ہے وہ ان فونوں سے نہیں ملنا۔عمران خان کے جلسہ گاہ جانے کے بعد ائیرپورٹ سے فون چوری کروائے گئے
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 16, 2022









