اسلام آباد(ممتازنیوز )قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ جاری ہے ،بی این پی مینگل کے سربراہ سرداراختر مینگل نے کسی امیدوار کوووٹ نہیں دیا،اختر مینگل کومنانے کے لیے یوسف رضاگیلانی اوردیگر رہنما گئے ،سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے بھی ایڑی چوٹی کازورلگایالیکن وہ اپنی نشست پربراجمان رہے کسی امیدوار کوووٹ نہیں دیا۔
نئے وزیراعظم کاانتخاب،سرداراخترمینگل نے کسی امیدوار کوووٹ نہیں دیا








