بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جام کمال نے اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

اسلام آباد(ممتازنیوز )قومی اسمبلی میں نئے وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کاعمل جاری ہےاجلاس کے آغاز پر اسپیکر قومی اسمبلی نے جام کمال سے حلف لیاجبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے اقلیتی رکن ڈاکٹرنیلم جانسن جنہوں نے اسپیکرکے انتخاب کے عمل میں حصہ نہیںلیاتھاجس کی وجہ سے ان کوشوکاز نوٹس جاری ہواتھا،وزیراعظم کے انتخاب کے عمل میں شہباز شریف کوووٹ ڈالنے کےلیے اسمبلی میں موجود ہیں۔