بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شوال کا چاندنظرآگیا،کل بروزبدھ عیدالفطرہوگی

شوال کا چاندنظرآگیا،کل بروزبدھ عیدالفطرہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولاناعبدالخبیرآزادنے کمیٹی کے اجلاس کے بعد شوال کا چاندنظرآنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہاکہ ملک بھر سے چاندنظرآنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔