بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فواد چودھری کاپی ٹی آئی میں واپسی کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کاپی ٹی آئی میں واپسی کے امکان ہے۔
پارٹی ذرائع کے مطابق بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے انکو دوبارہ شامل کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے اور اگلے ہفتے فواد چودھری کی بانی چئیرمین سے ملاقات متوقع ہے۔
پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فواد چودھری کو پارٹی میں اہم ذمہ داری بھی سونپی جانے کا امکان ہے، پارٹی قیادت نے بھی فواد چودھری کی واپسی کی حمایت کر دی ہے۔